وزیر دفاع خواجہ آصف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے پاکستانی وفد کی سعودی حکام سے ملاقات

بدھ 1 اپریل 2015 12:52

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) وزیردفاع خواجہ محمد آصف کی سربراہی میں اعلی ٰسطح کے پاکستانی وفد نے ریاض میں سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے یمن میں جاری کارروائی کیلئے قائم اتحاد میں پاکستان کی شمولیت پر تبادلہ خیال کیا پاکستانی وفد میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور اعلیٰ فوجی حکام بھی شامل تھے۔

متعلقہ عنوان :