میڈیکل بورڈ کے اراکین پرویز مشرف کے میڈیکل کے لیے سروسز اسپتال پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 اپریل 2015 11:55

(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء) : سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے میڈیکل چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ کے اراکین سروسز اسپتال پہنچ گئے ہیں . میڈیکل بورڈ میں نیورو،آرتھو پیڈک سرجن اور ریڈیالوجسٹ شامل ہیں .

(جاری ہے)

میڈیکل بورڈ سکیورٹی ملنے کے بعد سابق صدر پرویز مشرف کے گھر جائے گا. یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ایک بار میڈیکل بورڈ پرویز مشرف کا انتظار کرتے کرتے اٹھ کر چلا گیا تھا اور پرویز مشرف میڈیکل چیک اپ کے لیے حاضر نہیں ہوئے تھے.

متعلقہ عنوان :