پاکستان نے یمن فوجی کارروائیوں میں شریک خبروں کو مسترد کر دیا

منگل 31 مارچ 2015 23:10

پاکستان نے یمن فوجی کارروائیوں میں شریک خبروں کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء) پاکستان نے ان قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا کہ پاکستان یمن میں فوجی کارروائیوں میں شریک ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو پاکستان نے ان قیاس آرائیوں کو سختی سے مسترد کردیا ہے کہ پاک فضائیہ کے جنگی جہاز اور بحری جہاز یمن میں فوجی کارروائی کاحصہ ہیں۔ جاری ایک بیان میں دفتر خارجہ کی ترجمان نے برطانوی نیوز ایجنسی کی اطلاعات اور ایسی دوسری رپورٹوں کوگمراہ کن اورغلط قراردیا۔

متعلقہ عنوان :