ضلع تور غر کالا ڈھاکہ کے عمائدین ِجرگہ کی کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر سے ملاقات، 23نکاتی معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ ،
علاقے کی ترقی کیلئے حکومتی اقدامات خوش آئند ہیں، جاری منصوبوں کی تکمیل سے عوام خوشحال ہونگے، محمد صفدر تورغر میں بجلی کے نئے منصوبوں کیلئے بیس کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں، علاقے کے تمام گاؤں میں لوگوں کی ترقی وخوشحالی کیلئے حکومت کی طرف سے بھاری پیکیج کا اعلان کیا گیا ہے، گفتگو
منگل 31 مارچ 2015 23:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء) ضلع تور غر کالا ڈھاکہ کے 5قبائل کے عمائدین ِجرگہ نے آج یہاں وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ایم این اے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران عمائدین جرگہ نے ایم این اے موصوف کو 23نکاتی معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا جو کہ خیبر پختونخوا اسمبلی سے متفقہ قرارداد کی صورت میں منظور کیا جا چکا ہے۔
مطالبات کے حوالے سے گفتگو کے دوران بتایا گیا کہ گزشتہ دور حکومت میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ علاقے کی پسماندگی کے خاتمے کے لیے اس ضلع کو دوسرے اضلاع کے برابر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔اس سلسلے میں انہوں نے وزیراعظم سے درخواست کی کہ چونکہ یہ پاکستان کے پسماندہ ترین علاقوں میں ہوتاہے لہذا ہماری گزارشات پر ہمدردانہ غور کر کے اس کو عملی جامہ پہنایا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.