ذکی الرحمن لکھوی کے خلاف درج شہری اغواء کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی

منگل 31 مارچ 2015 22:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء) سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان کی رخصت کے باعث ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کے خلاف درج شہری اغواء کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 4اپریل تک ملتوی کر دی ۔

(جاری ہے)

منگل کو عدالت نے افغان شہری انور خان کے اغواء کے مقدمہ کی سماعت کرنا تھی تاہم فاضل جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کیسی کارروائی کے چار اپریل تک ملتوی کردی ۔

متعلقہ عنوان :