یمن کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے آصف زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماوَں کا اجلاس بلا لیا
محمد علی منگل 31 مارچ 2015 22:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے یمن کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس کل سہ پہر 3 بجے بلاول ہاﺅس کراچی میں طلب کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
اس اجلاس میں آصف زرداری کی جانب سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین ، اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی ، جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سمیت ایم کیو ایم کے رہنماﺅں کو بھی دعوت دی گئی ہے۔
بلاول ہاوَس کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس اجلاس میں یمن کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کے علاوہ ملک کی مجموعی صورتحال پر بھی بات چیت کی جائے گی۔ اپوزیشن رہنماﺅں کے اجلاس کے بعد آصف زرداری کی جانب سے تمام مہمانوں کے اعزاز میں خصوصی ظہرانہ بھی دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
’چیف جسٹس آف پاکستان نے سخت موقف نہیں اپنایا، تو عدلیہ کی آزادی ایک خواب بن جائے گی‘
-
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کی معاشی شرح نمو پر نظرثانی رپورٹ جاری کردی
-
آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں 32 روپے کمی کیلئے حکومت کو فارمولہ تجویز کر دیا
-
وفاقی حکومت کا بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث افسران کیخلاف کاروائی کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.