یمن میں محصور پاکستانیوں کو چینی بحری جہاز کے ذریعے نکالا جائے گا : تسنیم اسلم

muhammad ali محمد علی منگل 31 مارچ 2015 22:17

یمن میں محصور پاکستانیوں کو چینی بحری جہاز کے ذریعے نکالا جائے گا : ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) ‬‎ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کاکہنا ہے کہ یمن میں محصور پاکستانیوں کو کل چینی جہاز کے ذریعے جبوتی پہنچایا جائے گا۔

(جاری ہے)

چینی بحری جہاز کے یمن میں محصور پاکستانیوں کو جبوتی تک پہنچانے کے بعد پاکستانیوں کو پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے ملک واپس لایا جائے گا۔ان کا مزیدکہنا تھا کہ عدن ،مکلاءاور صنعا میں 400پاکستانی محصور ہیں جن کی مدد کیلئے مسلسل اداروں سے رابطے میں ہیں اور اس سلسلے میں ایتھوپیا جبوتی میں پاکستانی سفیر کو کیمپ لگانے کی ہدایت دے دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :