Live Updates

تحریک انصاف کے رہنماؤں کا بیرسٹر بختیار قصوری کی ساس کے انتقال پراظہا ر افسو س

منگل 31 مارچ 2015 21:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چےئرممین عمران خان، وائس چےئرمین شاہ محمود قریشی ، مرکزی رہنما خورشید محمود قصوری ،صوبائی صدر اعجاز احمد چوہدری ، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یاسمین راشد، سیکرٹری انفارمیشن عندلیب عباس، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری شبیر سیال، اور ضلعی صدر قصور ندیم ہارون نے پارٹی رہنما بیرسٹر بختیار قصوری کی ساس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برادشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :