سندھ سا لڈویسٹ مینجمنٹ بو ر ڈمیں خریدا ر ی کے عمل کو شفا ف بنا نے کیلئے ٹرا نسپیرنسی انٹر نیشنل پا کستا ن سپو ر ٹ فرا ہم کر یگی، ایم ڈی رو شن علی شیخ
منگل 31 مارچ 2015 21:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء) ایم ڈی سندھ سا لڈویسٹ مینجمنٹ بو ر ڈ رو شن علی شیخ نے کہا ہے کہ سندھ سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ بو ر ڈ کو شہریوں کے لئے مفید بنا نے اور انہیں صفا ئی ستھرا ئی اور صا ف ما حو ل فرا ہم کر نے کو یقینی بنا نے کے لئے سندھ سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ بو ر ڈ میں ہر قسم کی خریدا ر ی کے عمل کو شفا ف بنا نے اور کر پشن سے پا ک بنا نے کے لئے ٹرا نسپیرنسی انٹر نیشنل پا کستا ن ایک معا ہدے کے تحت مکمل سپورٹ فرا ہم کر ے گا ۔
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے منگل کو بو ر ڈ کے دفتر میں ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل پا کستا ن اور سندھ سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ بو ر ڈ کے در میا ن ایک ایم او یو پر دستخط کی تقریب کے مو قع پر اپنے خطا ب اور میڈیا سے با ت چیت میں کیا ۔(جاری ہے)
اس مو قع پر FPCCIکے ایڈوا ئزرز صدیق شیخ ٹرا نسپیرنسی کی جا نب سے چیئر مین سہیل مظفر جبکہ بو ر ڈ کی جا نب سے ایم ڈی رو شن علی شیخ نے معا ہدے پر دستخط کئے جبکہ اس مو قع پر ٹرا نسپیرنسی انٹر نیشنل کے ایڈوا ئزرز سید عا دل گیلا نی ،ایگزیکٹو ڈا ئریکٹر سعد را شد ، سندھ سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ کے سیکریٹری ڈ ا کٹر میر نصرت علی پہنور ،ایگزیکٹو ڈا ئریکٹر فنا نس اینڈ ایڈمن عبد الوا حد شیخ ،ایگزیکٹو ڈا ئریکٹر آپریشن ivشفیق احمد شیخ ،ایگزیکٹو ڈائریکٹر آپریشنiiiغلا م مجتبیٰ جو یو ،ایگزیکٹو ڈا ئریکٹر آپریشنiiiمحمد اسلم کھو سو اور ایگزیکٹو ڈا ئریکٹر عبد الجبا ر شیخ بھی اس مو قع پر مو جو د تھے ۔
روشن علی شیخ نے اس مو قع پر کہا کہ بو ر ڈ میں خریدا ر ی کے عمل کو شفا ف بنا نے کے لئے پرو کیو ر منٹ کمیٹی میں بھی ٹرا نسپیرنسی کا ایک نما ئندہ آبزرور کے طو ر پر مشتمل ہو گا ۔حکو مت شفا فیت کو فرو غ دینا چا ہتی ہے اور اسی وجہ سے کہ کھلے دل اور صا ف نیت کت سا تھ بو ر ڈ کے معا ملا ت میں ٹرا نسپیرنسی انٹر نیشنل کو بھی شا مل کیا گیا ہے ۔ایف پی سی سی آئی کے ایڈوا ئزرز صدیق شیخ نے اس سلسلے میں نما یا ں کر دا ر ادا کیا ہے جسکے لئے وہ نا صر ف صدیق شیخ کے بلکہ فیڈریشن کے بھی شکر گزا ر ہیں ۔ایک سوا ل کے جوا ب میں روشن شیخ نے کہا کہ ایم سی اور ڈی ایم سی کے کسی بھی سینیٹر ی ورکرز کو ملا زمتو ں سے فا ر غ یا بے رو زگا ر نہیں کیا جا ئیگا بلکہ یہ سینیٹر ی ورکرز پرا ئیوٹ کنٹریکٹرز کے سا تھ 25فیصد اضا فی تنخوا ہ کے ساتھ ڈیٹلمنٹ پر کا م کر یں گے جس سے وہ معا شی طو ر پر مستحکم بھی ہو نگے جبکہ ان کی نو کریا ں متعلقہ ادا رو ں میں قا ئم رہینگی ۔ایم ڈی بو ر ڈ اس مو قع پر مزید کہا کہ پرو جیکٹ کی شرو عا ت سے ہی ما نیٹرنگ اور سپر ویژ ن کا عمل جا ر ی رہے گا ۔پبلک پرا ئیوٹ پا ر ٹنر شپ کے تحت اقدامات کے ذریعے حکو مت کا کر دا ر کم کر رہے ہیں ۔بو ر ڈ کے ذریعے بہترین سر وسز فرا ہم کر کے شہریو ں کو ریلیف فرا ہم کرینگے اور حکو مت پر عوا م کے اعتما د میں اضا فہ بھی کرینگے ۔ایک سوا ل کے جوا ب میں انہو ں نے کہا کہ بلدیا تی ادا رو ں سے نہ ہی کو ئی فنکشن چھینا جا رہا ہے اور نہ ہی ان کے اختیا را ت میں کمی کی جا رہی ہے ۔میو نسپل کا ر پو ریشنز بو ر ڈ کے ذر یعے کا م کرا ئینگی ۔سا لڈ ویسٹ کے حوا لے سے اس وقت کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کرا چی میں 3.5بلین رو پے جبکہ اندرو ن سندھ 2.5بلین رو پے خر چ کئے جا رہے ہیں ۔کچرا جلا نے کے با عث کرا چی میں 30فیصد نو زا ئیدہ بچے دمے کا شکا ر ہو رہے ہیں ۔دنیا بھر میں کچر ے کو بو جھ نہیں بلکہ ریسو ر س سمجھا جا تا ہے ۔یہ پرو جیکٹ عوا م کی صحت کے معیار کو بلند کریگا ۔ٹرا نسپیرنسی انٹر نیشنل پا کستا ن کے چیئر مین سہیل مظفر نے اپنے خطا ب میں کہا کہ سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ بو ر ڈ اور رو شن علی شیخ کا یہ ایک ایسا اقدا م ہے اس سے ان کی اور حکو مت کی نیک نیتی ظا ہر ہو تی ہے یہ ایک با ر اعتما د آدمی ہی کر سکتا ہے ۔اُمید ہے کہ سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ بو ر ڈ شہریو ں کے لئے بہتر اور ریلیف کا با عث ہو گا اور کرا چی صا ف ستھرا نظر آئے گا بو ر ڈ کے علا وہ ریو نیو ڈیپا ر ٹمنٹ اور دیگر حکو متی ادا رو ں کے ساتھ بھی MOUسا ئن کیا ہے ۔مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.