حرمین شریفین کے تحفظ کے لئے ہر کلمہ گواپناتن من دھن قربان کرنے کوتیارہے،علامہ السیدعقیل انجم قادری،
بلاشبہ حرمین شریفین کے تقدس اور اہمیت کے سبب سعودی عرب کو عالم اسلام کا مرکز اور سعودی فرمانرواکو خادم حرمین شریفین سمجھتے ہیں
منگل 31 مارچ 2015 21:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء) حرمین شریفین کے تحفظ کے لئے ہر کلمہ گواپناتن من دھن قربان کرنے کوتیارہے، یمن پر سعودی حملے نے دنیابھرکے مسلمانوں کو اضطراب میں مبتلاکردیاہے، امریکااور اسرائیل مسلمانوں کو باہم لڑواکر عالم اسلام کی تباہی کے ایجنڈے پر عمل پیراہیں، عرب حکمران عالم کفرکی سازش کوسمجھیں ۔جمعیت علماء پاکستان سعودی عرب یمن تنازعے کے حل کے لئے متفقہ لائحہء عمل طے کرنے کی غرض سے آل پارٹیزکانفرنس منعقدکرے گی۔
یہ باتیں جمعیت علماء پاکستان کے صوبائی ناظم اعلیٰ علامہ السیدعقیل انجم قادری،کراچی ڈویژن کے صدر علامہ قاضی احمدنورانی صدیقی، مفتی محمدرفیع الرحمٰن نورانی، علامہ محمدبشیرالقادری نورانی، قاری محمدادریس قاضی،مولانامنیر احمدشاکر، مولاناعمرصدیق اشرفی،علامہ صاحبزادہ غلام غوث گولڑوی،علامہ مرزاشوکت حسین مغل، علامہ خلیل احمدنورانی، مولاناعبدالقدیر قادری ، عبدالوحیدیونس ودیگر نے کراچی پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم بحران سے متعلق صحت مند بحث کی بجائے بس تنقید ہورہی ہے
-
عوام پر ایک اور "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
پاکستان: آئی ایم ایف مشن کے دورے سے قبل ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور
-
پارٹی کا انتخابی نشان لینے میں ناکام رہنے والا نااہل پارٹی کو بےنشان کرگیا
-
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.