Live Updates

تحریک انصاف نے سینیٹ میں وفاقی حکومت سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے غیر ملکی دوروں کی تفصیلات اور اخراجات کی وضاحت طلب کرلی

منگل 31 مارچ 2015 20:51

تحریک انصاف نے سینیٹ میں وفاقی حکومت سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31مارچ۔2015ء) تحریک انصاف نے سینیٹ میں وفاقی حکومت سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے غیر ملکی دوروں کی تفصیلات اور اخراجات کی وضاحت طلب کرلی۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کے سینیٹرز نے سینیٹ میں سوال جمع کرایا کہ وفاقی حکومت وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بیرون ملک دوروں اور دوروں کی تمام تر تفصیلات کے اخراجات بتائے اور سینیٹ کو اس حوالے سے اعتماد میں لے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات