سپریم کورٹ نے1998میں بھرتی ہونے والے اساتذہ کی تنخواہوں سے مستقل درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی

منگل 31 مارچ 2015 20:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء) سپریم کورٹ نے1998میں بھرتی ہونے والے اساتذہ کی تنخواہوں سے مستقل درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی سپریم کورٹ میں22 اساتذہ نے شعاع النبی ایڈوکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی تھی کہ ان کو تمام قواعد و ضوابط کے مطابق بھرتی کیا گیا اور ان کو2013 تک تنخواہیں بھی ادا کی گئیں لیکن اس کے بعد سے نہ تو ان کو تنخواہیں ادا کی گئیں بلکہ ان کو ڈیوٹی پر لیا گیا جو کہ سروسز رول کی خلاف ورزی بھی ہے عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی

متعلقہ عنوان :