محکمہ جیل خانہ جات نے شاہ پور جیل میں پھانسی گھاٹ بنانے کیلئے حکومت سے فنڈز طلب کرلئے
منگل 31 مارچ 2015 18:55
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31مارچ۔2015ء) سرگودھا کے بعد شاہپور جیل میں بھی پھانسی گھاٹ بنانے کیلئے محکمہ جیل خانہ جات نے حکومت سے فنڈز طلب کرلئے ہیں۔
(جاری ہے)
جیل ذرائع کے مطابق شاہپور سمیت صوبہ بھر کی مختلف جیلوں میں پھانسی گھاٹ نہیں ہیں جبکہ ان جیلوں میں پھانسی کے مجرمان موجود ہیں جنہیں پھانسی دینے کیلئے مختلف اضلاع میں شفٹ کیا جاتا ہے اس دوران کسی قسم کا ناخوشگوار واقعہ بھی رونما ہونے کے خدشات رہتے ہیں جبکہ ملزمان کی سکیورٹی اور انہیں پھانسی کیلئے دوسری جیلوں میں شفٹ کرنے پر اضافی اخراجات بھی حکومت کو برداشت کرنا پڑتے ہیں سرگودھا جیل میں پہلے ہی پھانسی گھاٹ تیار کیا جاچکا ہے جہاں 31 مارچ کو ایک مجرم کو جیل کی 105 سالہ تاریخ میں پہلی بار تختہ دار پر لٹکایا گیا اب محکمہ جیل خانہ جات نے شاہپور جیل میں بھی پھانسی گھاٹ بنانے کیلئے حکومت سے فنڈز طلب کرلئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.