گوادر میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے گوادر کے ساحل سمند کے قریب کارروائی کرکے بھاری تعداد میں منشیات برآمد کرلی

منگل 31 مارچ 2015 17:39

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء ) گوادر میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے گوادر کے ساحل سمند کے قریب کارروائی کرکے بھاری تعداد میں منشیات برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق منگل اینٹی نار کوٹکس فورس کو اطلاع ملی تھی کہ سمندر کے ذریعے کروڑوں روپے کی منشیات سمنگلنگ کرنے کوشش کی جا رہی ہے جس پر فورسز نے چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی جسکی بین الواقوامی مارکیٹ میں قیمت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے تاہم ملزمان فرار ہونے کامیاب ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :