کراچی : آتش بازی کے الزام میں دولہا سمیت پانچ افراد کی گرفتاری، ایم کیو ایم کا اظہار مذمت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 31 مارچ 2015 16:04

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء) :شادی میں بے جا آتش بازی کرنے پر پولیس نے دو دولہو سمیت 5 افراد کو گرفتار کیا تھا جس پر ایم کیو ایم نے مذمت کا اظہار کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ آتش بازی کے الزام میں گرفتار کیے گئے 5 افراد کو رہا کیا جائے.

متعلقہ عنوان :