کراچی : بس بہت ہو گیا، شرجیل میمن نے اپنا فیصلہ سنا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 31 مارچ 2015 16:00

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء) : پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے واٹر بورڈ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی ٹارگٹ کلر اور کریمنل گرفتار ہوتا ہے اس کا تعلق واٹر بورڈ سے ہوتا ہے ، شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ بس اب بہت ہو گیا اب یاا تو بلدیات میں کریمنل رہیں گے یا میں رہوں گا. انہوں نے مزید کہا کہ بلاول 4 اپریل کو برسی کی تقریب میں شرکت نہیں کر رہے اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ ان کے اختلافات ہیں.

متعلقہ عنوان :