پشاور : انسداد دہشت گردی فورس کی کاروائی، دو دہشت گرد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 31 مارچ 2015 15:09

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء) : پشاور میں انسداد دہشتگردی فورس نے کاروائی کی جس کے نتیجے میں دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا.

(جاری ہے)

محکمہ انسداد دہشت گردی کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے دونوں دہشتگردوں حنیف اور ایاز کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جبکہ دونوں دہشتگروں کے قبضے سے بارودی مواد بھی بر آمد ہوا.

متعلقہ عنوان :