کراچی : شادی کی تقریب میں آتش بازی مہنگی پڑ گئی، دو دولہا سمیت پانچ افراد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 31 مارچ 2015 15:05

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء) : کراچی میں شادی کی تقریب میں کی گئی آتش بازی مہنگی پڑ گئی . آتش بازی کرنے کے جرم میں پولیس نے دو دولہوں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں دو دولہوں سمیت ان کے کزن بھی شامل ہیں جبکہ ان افراد کو بے جا آتش بازی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :