لاہور : سانحہ یوحنا آباد کے بعد دو افراد کو زندہ جلائے جانے کے واقعہ کے خلاف کیس کی سماعت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 31 مارچ 2015 14:59

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء) : سانحہ یوحنا آباد کے بعد زندہ جلائے جانے دو افراد کے واقعہ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے ملزم نعیم اور ایڈورڈ کو عدالت میں پیش کیا.

(جاری ہے)

عدالت نے دونوں ملزمان کو شناخت کے لیے کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا حکم دیا. جبکہ پولیس کو احکامات جاری کیے کہ دونوں ملزمان کی شناخت کر کے 3 اپریل کو رپورٹ پیش کی جائے. ملزم نعیم اور ایڈورڈ کو دو افراد کو زندہ جلانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا.

متعلقہ عنوان :