بدین ،گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کی عمارت پر بااثر افراد کے قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

منگل 31 مارچ 2015 13:58

بدین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) بدین کے نواحی گاؤں انڈھلو کے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کی عمارت پر بااثر افراد کے قبضے کے خلاف گاؤں انڈھلو کی ٹالپر برادری کے 50 سے زائد والدی ننے اپنے بچوں سمیت ایوان صحافت بدین کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرکے کئی گھنٹے تک دھرنا دیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر رہنماؤں ولی محمد ٹالپر اور ارشاد ٹالپر نے کہا کہ بااثر نظر ٹالپر ودیگر نے سیکریٹری محکمہ تعلیم سندھ اور صوبائی وزیر تعلیم سندھ سے فوری طور پر اسکول سے قبضہ ختم کراکے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔