لاہور: الیکشن ٹربیونل نے این اے 128 اور پی پی 160 کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کروانے کا حکم دے دیا۔

منگل 31 مارچ 2015 13:49

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء) : الیکشن ٹربیونل نے این اے 128 اور پی پی 160 کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کروانے کا حکم دے دیا.

(جاری ہے)

این اے 128 اور پی پی 160 سے بالترتیب افضل کھوکھر اور یوسف کھوکھر کامیاب ہوئے تھے جبکہ ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کروانے کے لیے پی ٹی آئی کے کرامت کھوکھر اور ظہیر عباسے نے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں . الیکشن ٹربیونل نے درخواست گزاروں کو نادرا کی فیس 14 اپریل تک جمع کروانے کا حکم دے دیا.

متعلقہ عنوان :