اسلام آباد: چئیر مین اوگرا کی بحالی کے خلاف درخواست کی سماعت

منگل 31 مارچ 2015 13:38

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء) : چئیر مین اوگرا کی بحالی اور دفتر جوائن کرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی.

(جاری ہے)

درخواست وفاق کی جانب سے دائر کی گئی تھی. عدالت نے چئیر مین اوگرا سعید احمد کو کل تک دفتر جوائن نہ کرنے کا حکم دے دیا جبکہ ایڈشنل اٹارنی جنرل کی عدم حاضری پر سماعت کو کل تک کے لیے ملتوی کر دیا ہے.