دیپالپور‘نواحی گاؤں ٹھٹھہ میں دو بچے بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

منگل 31 مارچ 2015 13:24

دیپالپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) چک منڈی احمد آباد کے نواحی گا ؤں ٹھٹھہ کے محمد منشا دو بچے بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بجق ہوگئے۔

(جاری ہے)

چک منڈی احمد آباد کے نواحی گا ؤں ٹھٹھہ کا 8سالہ بیٹا ذوالقرنین اور 6 سالہ بیٹی نمرانے گھر کی چھت پر کھیل رہے تھے کہ گیارہ ہزار کے وی لائن سے بجلی کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :