سعودی عرب ہماری جان ہے ہرپاکستانی ہرقسم کی قربانی دینے کیلئے تیارہے ‘حافظ محمد یعقوب شاہ

منگل 31 مارچ 2015 13:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) ورلڈپاسبان ختم نبوت پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات حافظ محمدیعقوب شاہ نے کہاکہ سعودی عرب ہماری جان ہے ہرپاکستانی ہرقسم کی قربانی دینے کیلئے تیارہے انہوں نے کہاکہ یمن کے مسلمانوں پرحملے نہیں جودہشتگردمسلمانوں کوماررہے ہیں ان پرحملے ہیں لھذاہم سعودی عرب کی مکمل اوربھرپورحمایت کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :