گلوکارہ سائرہ نسیم کی پی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت

منگل 31 مارچ 2015 12:55

گلوکارہ سائرہ نسیم کی پی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) گلوکارہ سائرہ نسیم نے پی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی ۔ اس موقع پر سائرہ نسیم نے اپنی زندگی کے مختلف حالات و واقعات کے ساتھ ساتھ مارننگ شو کی میزبان کے مختلف سوالوں کے جواب بھی دیئے ۔

(جاری ہے)

شو کے دوران سائرہ نسیم نے گلوکاری کا بھی مظاہرہ کیا ۔