مختلف ڈراموں کی عکسبندی میں مصروف ہوں‘ ناہید شبیر
منگل 31 مارچ 2015 12:55
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) اداکارہ ناہید شبیر نے کہا ہے کہ مصروفیات کی وجہ سے تھوڑے عرصے کے لئے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کی تھی تاہم اب دوبارہ آ گئی ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت متعدد ڈراموں کی شوٹنگ میں مصروف ہوں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میری اولین ترجیح ڈرامے ہی ہیں۔ اس لئے فلم انڈسٹری کی طرف جانے کا نہیں سوچا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں بہت سی آفرز تھیں اور اب بھی ہیں تاہم فی الحال چھوٹی اسکرین پر ہی رہنا چاہتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ڈرامہ عروج کی جانب گامزن ہے جس میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.