اسلام آباد : یمن کی جیلوں میں موجود قیدیوں کے مسائل بڑھ گئے ہیں، پی ٹی آ،ی ترجمان شیریں مزاری

منگل 31 مارچ 2015 12:35

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء) : پی ٹی آءی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ یمن کی جیلوں میں موجود قیدیوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی سفارتخانہ خالی ہو گیا ہے ، سفارتکاروں کا محصور پاکستانیوں کے انخلا سے پہلے ہی واپس آنا انتہائی شرمناک فعل ہے. انہیں پاکستانیوں کے انخلا تک وہیں رہنا چاہئیے تھا.

متعلقہ عنوان :