کرچی : نیو کراچی میں پولیس کی کاروائی، دو بھتہ خور گرفتار

منگل 31 مارچ 2015 11:35

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء) : نیو کراچی میں پولیس نے کاروائی کی ، کاروائی کے دورا ن 2 بھتہ خوروں کو گرفتار کیا گیا پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد فیکٹری مالکان سے بھتہ وصول کرتے تھے جبکہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا تاہم پولیس نے اسلحہ قبضے میں لے کر ملزمان سے مزید تفتیش شروع کر دی ہے.

متعلقہ عنوان :