لاہور: لاہور سے لندن جانے والی پرواز سے دو مشتبہ افراد کو اتار لیا گیا۔

منگل 31 مارچ 2015 11:30

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء) : لاہور سے لندن جانے والی پرواز پی کے 757 میں سے دو مشتبہ فراد کو اتار لیا گیا. دو مشتبہ افراد کو اتارنے کے دوران پرواز ایک گھنٹہ تاخیر کا شکا ر ہو گئی جس کی وجہ سے پرواز میں سوار مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا.

متعلقہ عنوان :