اسٹیج کی رونق بڑھانے کیلئے مہیش اور پوجا بھٹ کی کراچی آمد
منگل 31 مارچ 2015 11:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء ) کراچی میں اسٹیج کی رونقیں بڑھانے کیلئے بالی وڈ فلمساز مہیش بھٹ اپنی صاحبزادی پوجا بھٹ کے ساتھ کراچی پہنچ گئے۔ اسٹیج پلے" ڈیڈی " 3 دن تک جاری رہیگا۔ثقافتی پل سے پاک بھارت تعلقات میں دوریاں مٹانے کیلئے بالی وڈ فلمساز مہیش بھٹ نے اس بار فلم کے بجائے اسٹیج کا انتخاب کیا ۔
(جاری ہے)
نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کے بین الاقوامی تھیٹر میں شامل یہ کھیل ہدایتکار فلمساز مہیش بھٹ کی25سال پرانی بالی وڈ ہٹ پر مبنی ہے جو انکی بیٹی اور اداکارہ پوجا بھٹ کی پہلی فلم بھی تھی۔
ناپا کے انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول میں اپنی کلاسیک فلم ڈیڈی کیاسٹیج پریمیر میں شامل مہیش اور پوجا بھٹ کا حاضرین کی جانب سے پر جوش خیر مقدم کیا گیا جو اس کھیل کی 3 روزہ پیشکش کیلئے خاص طور پر بھارت سے کراچی آئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.