لاہور : این اے 125 کی جانچ پڑتال کے حصول کے لیے درخواست دائر۔

منگل 31 مارچ 2015 11:20

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء) : این اے 125 میں مبینہ دھاندلی کی جانچ پڑتال کی رپورٹ کے لیے درخواست دائر کی گئی، درخواست پی ٹی آئی رہنما حامد خان نے دائر کی جس میں یہ موقف دیا گیا کہ الیکشن ٹربیونل نے 10 پولنگ اسٹیشنز کی جانچ پڑتال کی، انہوں نے موقف دیا کہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ این اے 125 میں کیا بے ضابطگیاں ہوئی ہیں.

متعلقہ عنوان :