اسلا م آباد : اعلی سطح کا وفد آج سعودی عرب روانہ ہو گا۔

منگل 31 مارچ 2015 11:11

اسلا م آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء) : اعلیٰ سطح کا وفد آج سعودی عرب رونہ ہو گا، تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس آج دوپہر سعودی عرب کے لیے روانہ ہو گا. وفد میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی شامل ہیں جبکہ سعودی عرب میں اعلیٰ سطح کا وفد سعودی سیاسی اور عسکری حکام سے ملاقات کرے گا.

متعلقہ عنوان :