اسلام آباد : بے نظیر قتل کیس ، امریکی صحافی کا پاکستان آنے سے انکار

منگل 31 مارچ 2015 11:07

اسلام آباد : بے نظیر قتل کیس ، امریکی صحافی کا پاکستان آنے سے انکار

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء) : بے نظیر قتل کیس کی سماعت میں گذشتہ روز سابق سیکر ٹری داخلہ کمال شاہ کے بیان پر جرح مکمل کرنے کے بعد عدالت نے سماعت کو آج تک کے لیے ملتوی کر دیا تھا.

(جاری ہے)

بے نظیر قتل کیس کے لیے امریکی صحافی مارک سیگل نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا.امریکی صحافی کا کہنا تھا کہ سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان نہیں آ سکتا تاہم ویڈیو لنک کے ذریع بیان ریکارڈ کر وا سکتا ہوں. یاد رہے کہ بے نظیر قتل کیس کے جج اسماعیل پرویز جوئیہ کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :