راولپنڈی : ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت کی سماعت، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔

منگل 31 مارچ 2015 10:56

راولپنڈی : ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت کی سماعت، عدالت نے فیصلہ محفوظ ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء) : راولپنڈی میں ماڈل ایان علی کی ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی. ہائی کورٹ بنچ میں درخواست کی سماعت میں وکلا نے ااپنے دلائل مکمل کیے.

(جاری ہے)

پراسیکیوٹر کسٹم کا کہنا تھا کہ ماڈل ایان علی نے 3 سال میں 40 بیرون ملک دورے کیے ہیں ، 5 کروڑ کی کرنسی بر آمد ہونے پر 50 کروڑ روپے جرمانہ ہو سکتا ہے جبکہ ماڈل ایان علی سے دو موبائل فونز بھی بر آمد ہوئے ہیں . جسٹس محمود مقبول باجوہ نے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا.

متعلقہ عنوان :