قصور : کوٹ رادھا کشن میں شوہر نے بیوی کو قتل کر کے خود کشی کر لی۔

منگل 31 مارچ 2015 10:46

قصور : کوٹ رادھا کشن میں شوہر نے بیوی کو قتل کر کے خود کشی کر لی۔

قصور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء) : قصور کے نواحی گاؤں روسا میں ایک گھر سے میاں بیوی کی لاش بر آمد ہوئی ہے.

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو کلہاڑی کے وار کر کے ہلاک کیا گیا ہے جبکہ گھر سے ایک بچی بھی زخمی حالت میں پائی گئی ہے جس کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ ایک شخص کی پھندا لگی لاش بھی ملی. پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طر پر یہی لگتا ہے کہ شوہر نے بیوی کو قتل کر کے خود کشی کی ہے تاہم واقعہ کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :