پی ٹی آئی کی تما م ضلعی تنظیمیں تحلیل کر دی گئی ہیں، آئندہ بلدیاتی انتخا بات میں ہر حلقہ میں پارٹی ٹکٹ متعلقہ رکن صو بائی اسمبلی دینگے۔ امجد خان آفریدی
پیر 30 مارچ 2015 23:21
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) مشیر کھیل ، سیاحت و ثقافت خیبر پختونخوا امجد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی تما م ضلعی تنظیمیں تحلیل کر دی گئی ہیں اور آئندہ بلدیاتی انتخا بات میں ہر حلقہ میں پارٹی ٹکٹ متعلقہ رکن صو بائی اسمبلی دینگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کو ہاٹ کاآئندہ ڈسٹرکٹ نا ظم پی کے 37سے ہو گا۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گمبٹ کوہاٹ میں 63 لاکھ روپے لاگت کے گاڑنگ منی ڈیم کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
مشیر کھیل نے کہا کہ مذکورہ ڈیم کی تعمیر سے چھوٹے کسانوں کوبڑا فائدہ ہوگا اور علاقے میں خوشحالی آئیگی۔ گمبٹ میں ترقیاتی کاموں کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بوائز وگرلز ڈگری کالجزکی تعمیر کے علاوہ گزشتہ دو سالوں کے دورا ن گمبٹ میں واٹر سپلائی و بحالی پائپ لائن پر 32لاکھ رروپے،عید گاہ پر 14لاکھ روپے،جنازہ گاہ پر 15لاکھ روپے اور گلی و نالیوں کی پختگی پر 50لاکھ روپے خرچ کئے گئے ہیں جبکہ 10ٹرانسفارمرز بھی لگائے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.