ضروری اورناگزیرمرمت کے باعث 132 کے وی پشاورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی یکم اپریل صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی

پیر 30 مارچ 2015 23:18

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) ضروری اورناگزیرمرمت کے باعث 132 کے وی پشاورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی یکم اپریل صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سکندرپورہ فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے ․132 کے وی پشاورفورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 31 مارچ صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کوہاٹی گیٹ اورقصہ خوانی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․132 کے وی مانسہرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 31 مارچ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سٹی 1,مرادپور,خاکی ,بفہ,ڈاڈر فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے ․

متعلقہ عنوان :