راولپنڈی‘ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے دھماکہ خیز مواد آمدگی کیس کے 2ملزمان کو10روزہ ریمانڈ پرحوالہ پولیس کر دیا
پیر 30 مارچ 2015 22:01
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) دھماکہ خیز مواد آمدگی کیس کے دو ملزمان ملک محمد ارشاد اور حسن خان کودس روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیاگیا۔
(جاری ہے)
پیر کے روزانسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج کے روبروکیس کی کارروائی کاآغازہوا،جہاں پر تھانہ ٹیکسلا پولیس نے دو ملزمان کو پیش کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکہ خیز مواد برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرکے گرفتارکیا گیاجن سے مزید تفتیش درکاری ہے ،جس پرفاضل جج نے پولیس کی استدعا کومنظورکرتے ہوئے ملزمان کودس روزہ جسمانی ریمانڈپرپولیس کے حوالے کردیا۔
آستا نہ عا لیہ محمدیہ قادریہ قلندریہ گلشن آ با د شریف میں ماہانہ گیارویں شریف بسلسلہ تحفظ نا موس رسالت آج مورخہ31 مارچ بروزمنگل بعد از نماز مغر ب زیر صدارت حضرت قبلہ پیرسرکارجی منعقدہوگی،جس میں خصوصی خطاب علامہ محمدسعیداخترصدیقی،تلاوت محمداعظم نورانی جبکہ ہدیہ نعت محمدکا شف عطاری،ا حسن اعجازودیگر پیش کر یں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.