امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی شمس الرحمان سواتی (آج)اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے

پیر 30 مارچ 2015 22:00

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی شمس الرحمان سواتی 31مارچ بروز منگل تین بجے سہ پہر (آج )سید مودودی بلڈنگ دفتر جماعت اسلا می ضلع راولپنڈی میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر شمس الرحمان سواتی 3 اپریل سے 15 اپریل تک ملک بھر میں چلائی جانے والی جماعت اسلامی کی دعوتی مہم کے سلسلے میں راولپنڈی ضلع میں دعوتی مہم کی تفصیلات کا اعلان کریں گے۔

متعلقہ عنوان :