نیپرا کی جانب سے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

پیر 30 مارچ 2015 21:42

نیپرا کی جانب سے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) ‬‎ نیپرا کی جانب سے کراچی کی عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان دسمبر کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے کیا گیا ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 23 پیسے کمی کا اعلان کیا گیا ہے جس کا اطلاق آئندہ مہینے سے کر دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :