سندھ ہائی کورٹ نے پی آئی کے پنشنرز کی درخواست پر پی آئی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے

پیر 30 مارچ 2015 20:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے پی آئی کے پنشنرز کی درخواست پر پی آئی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے سندھ ہائی کورٹ میں حافظ اقبال اور دیگر ستائیس ملازمیں نے شعاع النبی ایڈوکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی تھی کہ وہ سب ریٹائرڈ ملازمیں ہیں لیکن کو پٹیشن ٹرسٹ کے تحت پنشن ادا نہیں کی گئی لہزا ان کو پنشن کی ادائیگی میں قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھا جائے درخواست کی سماعت جستس منیب اختر کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے کرتے ہوئے فریقین کو بیسمئی تک نوٹس جاری کردیئے

متعلقہ عنوان :