پنجاب پولیس کیلئے ہیلی کاپٹرز،خریداری کے لئے ٹینڈرز طلب،

ایک ہیلی کاپٹر کی قیمت 1 ارب بنتی ہے،57 کروڑ کے فنڈز جاری ہو چکے ہیں

پیر 30 مارچ 2015 19:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) ّدہشت گردی پر قابو پانے کے لئے محکمہ پولیس کی طرف سے مانگے گئے تین ہیلی کاپٹرز کی خریداری کے لئے ٹینڈرز طلب کر لئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

انتہائی ذمہ دار ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ ایک ہیلی کاپٹر کی قیمت 1 ارب بنتی ہے جبکہ حکومت پنجاب محکمہ پولیس کو اس مد میں پہلے ہی57 کروڑ کے فنڈز جاری کر ہو چکیہے۔پنجاب پولیس کے سی ٹی ڈی ڈیپارٹمنٹ نے حکومت سے اپنے لئے ہیلی کاپٹرز کا مطالبہ کیا تھا تاہم ہیلی کاپٹر کی خریداری کے لئے 28اپریل سے4 مئی تک ٹینڈرز کو حتمی شکل دے دی جائے گی

متعلقہ عنوان :