بے نظیر بھٹو قتل کیس ،استغا ثہ کے تین گو اہوں سا بق سیکر ٹر ی دا خلہ سید کمال شاہ ، ایف آ ئی اے کے انسپکٹروں عد نا ن اور نصیر کے بیا نا ت قلمبند

پیر 30 مارچ 2015 19:25

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) انسداد دہشت گردی راولپنڈ ی ڈو یژ ن کی خصو صی عدا لت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اڈ یالہ جیل میں خصو صی سما عت کے دوران استغا ثہ کے تین گو اہوں سا بق سیکر ٹر ی دا خلہ سید کمال شاہ ، ایف آ ئی اے کے انسپکٹروں عد نا ن اور نصیر کے بیا نا ت قلمبند کر لئے سا بق سیکر ٹر ی دا خلہ سید کما ل شاہ نے اپنے پہلے سے تحقیقاتی ٹیم کو د ےئے گئے ضا بطہ فوجداری کی دفعہ 161کے تحت دےئے گئے تحر یر ی بیان کی تصد یق کی اور کہا کہ اپنے بیان پر قائم ہیں جس میں کہا گیا تھا کہ محتر مہ بے نظیر بھٹو کو ملنے والی د ھمکیوں کے بعد انھیں اور پارٹی کے اس وقت کے ذ مہ داران کو آ گاہ کر دیا تھا لیا قت با غ حملہ کے بعد پیدا ہو نے والی صو رتحا ل کے تنا ظر میں حکو متی مو قف اور اقدامات پر نیشنل کر ائسز مینجمنٹ سیل کے ڈی جی بر یگیڈ ئر (ر) جاوید اقبال چیمہ نے اس وقت ہماری فرا ہم کر دہ معلو مات کے مطا بق بر یفنگ دی کما ل شاہ کے بیان پر سا بق صدر پر ویز مشرف کی جا نب سے ان کے وکیل صفائی محمد الیاس صد یقی ایڈو کیٹ نے اپنی جر ح مکمل کر لی عدا لت کے حکم پر عدا لت میں پیش ہو نے والے استغا ثہ کے گواہ ڈی ایس پی چار سد ہ خیبر پختو نخو اہ نیا ز خان اور اسلا م آ باد کے مجسٹر یٹ کا مران چیمہ کا بیان قلمبند نہ ہو سکا جس پر عدا لت نے سما عت منگل تک ملتوی کر دی در یں اثنا ء ایف آ ئی اے کے سپیشل پر اسیکیوٹر چو ہدری اظہر کی جا نب سے عدا لت میں سی آ ر پی سی کی سیکشن 193کے تحت ایک در خو است دا ئر کی گئی جس میں مو قف اختیار کیا گیا تھا کہ استغا ثہ کے ایک گو اہ پو لیس آ فیسر یسین فاروق نے جا ن بو جھ کر بیان قلمبند کرواتے ہو ئے غلط بیا نی سے کا م لیا لہذا اس گو اہ کے خلاف قا نو ن کے مطا بق کاروائی کی جا ئے جس پر عدا لت نے گو اہ کو نوٹس جاری کر تے ہو ئے ایک ہفتہ کے اندر جو اب دا خل کر نے کی ہد ایت کی ہے سما عت کے مو قع سا بق صدر پر ویز مشرف کے وکیل جا وید صفدر سابق سی پی او راولپنڈ ی سعود عز یز ، سا بق ایس پی راول ٹاؤن خر م شہزاد اور اڈ یا لہ جیل میں پا بند سلاسل پا نچ ملز ما ن رفاقت ،حسنین اور قاری رشید وغیر ہ بھی مو جو د تھے

متعلقہ عنوان :