ایوان اقبال کی تقریب میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سٹال کی مقبولیت
پیر 30 مارچ 2015 17:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایوان اقبال میں ”پڑھو پنجاب،بڑھو پنجاب”کی تقریب میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سٹال پر عوام کا خصوصی رش رہا۔
(جاری ہے)
شعبہ ابلاغ عامہ کے زیر اہتمام پیف سٹال پر لوگوں کی رہنمائی کے لئے معلوماتی کتابچوں کی فراہمی کے علاوہ انہیں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بارے میں معلوماتی فلمیں بھی دکھائی گئیں جن میں عوام نے خصوصی دلچسپی لی۔
سٹال کا دورہ کرنے والے لوگوں اور طالب علموں نے کہا کہ بے وسیلہ گھرانوں میں تعلیم عام کرنے کے حوالے سے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی کاوشوں کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں اس طرح 16 لاکھ طالب علموں کو مفت تعلیم ملی ہے جس سے ان کا مستقبل بہتر ہو گا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلی روڈ میپ پروگرام کی کامیابی میں پیف اہم کردار ادا کررہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.