آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس ، پولیس کی ٹارگٹ کلنگ بارے درج مقدمات کی تفتیش کی پیشرفت کا جائزہ
پیر 30 مارچ 2015 17:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے پولیس کی ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے درج مقدمات کی تفتیش کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور کاوٴنٹرٹیررزم ڈپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ایسے ملزمان کی گرفتاری کے لیے انویسٹی گیشن سے متعلق تمام ضروری امور میں کراچی پولیس کی معاونت کی جائے ۔منشیات اور جوئے کے اڈوں کے خاتمے کے لیے احکامات جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سات دن کے اندر جوئے اور منشیات کے اڈوں کا خاتمہ کیا جائے بصورت دیگر متعلقہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز کو ملازمت سے برخاست کردیا جائے گا ۔
آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں امن و امان کی صورت حال کاجائزہ لیا گیا ۔اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو ،ایڈیشنل آئی جی کراچی ،ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر سندھ عبدالعلیم جعفری کے علاوہ اسپیشل برانچ ،ٹریفک برانچ ،سی آئی اے ،ایسٹ ،ویسٹ اور ساوٴتھ کے ڈی آئی جیز سمیت اے آئی جی آپریشنز اور ضلعی ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.