پاکستانی سفیرکی دفتر خارجہ میں مشیر خارجہ اور سیکرٹری خارجہ کویمن سے پاکستانیوں کے انخلاء اور سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

پیر 30 مارچ 2015 17:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) یمن میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر عرفان شامی نے دفتر خارجہ میں مشیر خارجہ اور سیکرٹری خارجہ کو شمن سے پاکستانیوں کے انخلاء اور سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔

(جاری ہے)

پی کو یمن میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر عرفان یوسف شامی نے دفتر خارجہ میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری سے ملاقات کی۔ عرفان شامی نے دفتر خارجہ کے حکام کو یمن سے پاکستانیوں کے انخلاء اور سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی

متعلقہ عنوان :