رقص کے دوران معروف ماڈل گر پڑی، نسوانی حسن سے محروم
پیر 30 مارچ 2015 17:05
کراکس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) وینزویلا کی مشہور ماڈل اور پول ڈانسر ڈیوسہ ستون پر رقص کے دوران گر کر مصنوعی نسوانی حسن سے ہاتھ دھو بیٹھی ہیں۔ اٹھائیس سالہ حسینہ نے امپلانٹ کے ذریعے مصنوعی حسن کی ترکیب بنائی تھی اور وہ اپنی رقص کی مہارت کیلئے بھی خصوصی شہرت رکھتی ہیں۔
(جاری ہے)
وہ پلے بوائے میگزین کیلئے ماڈلنگ بھی کر چکی ہیں اور ٹوئٹر پر ان کے 10 لاکھ جبکہ انسٹاگرام پر 5 لاکھ فالورز ہیں۔
وہ ایک شو کے دوران ستون کے ساتھ لپٹ کر ڈانس کر رہی تھیں کہ توازن خراب ہونے پر فرش پر آن گریں۔ ٹکراؤ کی شدت سے مصنوعی نسوانی حسن کیلئے لگائے گئے امپلانٹ پھٹ گئے اور انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جانا پڑا۔ ماڈل نے ٹوئٹر پر اپنے جسم میں پیدا ہونے والے بگاڑی کی تصاویر بھی بھیجی ہیں اور مداحوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.