سعودی عرب خاتون نے جوتے کا انوکھا استعمال ڈھونڈ نکالا

پیر 30 مارچ 2015 17:00

سعودی عرب خاتون نے جوتے کا انوکھا استعمال ڈھونڈ نکالا

سعودی عرب(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مارچ 2015 ء) : سعودی عرب میں ایک شخص کو انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا . زخمی شخص کی کو سر میں ایک انتہائی سنجیدہ زخم کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص کو جب اسپتال لایا گیا تو اس کے سر میں Stiletto کی ایک زنانہ جوتے کی heel نصب تھی. ایک ویب سائٹ کے مطابق شخص کے سر میں ہیل کا نصب ہونا اس کے اور بیوی کے مابین کسی جھگڑے کا نتیجہ تھا. ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ جھگڑے کے دوران بیوی نے اپنے خاوند کو جوتا مارا جو اس کے سر میں ہی پھنس گیا.

متعلقہ عنوان :