بیرونی ممالک جانیوالے شہریوں سے” پولیو سرٹیفکیٹ “کے نام پر رشوت لینے کا انکشاف

پیر 30 مارچ 2015 16:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) حکومت پاکستان کی طرف سے ملک بھر کے ایئر پورٹس اور سرحدوں پر مفت خصوصی کاؤنٹر قائم کئے گئے ہیں جن پر بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں کو مفت پولیو کے قطرے پلانے کی سہولت فراہم کی جارہی ہے لیکن محکمہ صحت کے عملہ کی ملی بھگت سے وفاقی و صوبائی دارالحکومت کے ائیر پورٹس پر مسافروں کے پاس پولیو سرٹیفکیٹ نہ ہونے کے باعث ان سے 2 سے 3 ہزار بطور رشوت لئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس پروزارت داخلہ حکام نے ایکشن لیتے ہوئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

متعلقہ عنوان :