ممبئی حملہ کیس ، ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کے خلاف دائر اپیل کی سماعت کل ہو گی

پیر 30 مارچ 2015 16:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ میں ممبئی حملہ کیس کے مبینہ ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کے خلاف دائر ا پیل کی سماعت کل منگل کو ہو گی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق این قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل ڈویژن بینچ کیس کی سماعت کرے گا ۔

متعلقہ عنوان :